موسم دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھانسی پر چڑھنے کا موسم، (مجازاً) ظلم و جبر کا زمانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھانسی پر چڑھنے کا موسم، (مجازاً) ظلم و جبر کا زمانہ۔